the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآ باد۔ 22۔اپریل(اعتماد نیوز)ریاستی ڈی جی پی پرساد راؤ نے آج انتباہ دیا کہ انتخابات کے پر امن انعقاد کے لئے تمام تر کوششیں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسکے لئے انتخابی جلسوں میں اشتعال



انگیزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔انہوں نے نکسلائٹ کی جانب سے انتخابات پر روک لگانے کے خدشہ کو حارج از امکان قرار دیا۔آج انہوں نے اے پی جرنلسٹ فورم کی جانب سے منعقدہ اجلاس میں یہ بات بتایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.